منہاج یونیورسٹی اورالمصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران کامعاہدہ

لاہور (پی پی آئی )منہاج یونیورسٹی لاہور اورالمصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی (ایران) کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب یہاں منعقدہوئی۔پی پی آئی کے مطابق المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی اور وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزادنے دستخط کیے۔

Next Post

الخدمت رضاکاروں کے اعزاز میں تقریبات پذیرائی

Wed Mar 8 , 2023
300سے زائدرضاکاروں میں اعزازی شیلڈز اور سرٹیفکیٹ تقسیم لاڑکانہ، میرپورخاص اور شکارپور (پی پی آئی) الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کی جانب سے رضاکاروں کیاعزاز میں سندھ بھرکے تمام اضلاع میں “اعتراف خدمت” کے نام سے تقریبات کا انعقاد کیاجارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ سیلاب اور طوفانی بارشوں میں متاثرین کی بے لوث خدمت کرنے والے الخدمت کے رضاکاروں کی حوصلہ افزائی […]