پی ٹی آئی کارکن مشکل ترین حالات میں بہادری سے کھڑے ہیں ہمیں فخر ہے: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آئی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکن مشکل ترین حالات میں بہادری سے کھڑے ہیں ہمیں پی ٹی آئی کارکنوں پر بے انتہا فخر ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں اسد عمر نے لکھا کہ ”جس طرح تحریک انصاف کی تنظیمیں اور ورکرز ان مشکل ترین حالات میں بہادری سے کھڑے ہیں، طاقت اور جبر کا مقابلہ کر رہے ہیں، مجھے ان پر بے انتہا فخر ہے‘، اللہ تعالیٰ آپ کی ملک کے لئے اس محنت اور قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دے گا“۔

Next Post

ہمارے پاس موقع ہے کہ غلطیوں کا محاسبہ کریں، احسن اقبال

Thu Mar 9 , 2023
اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمارے پاس موقع ہے کہ ہم اپنی غلطیوں کا محاسبہ کریں۔اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما احسن اقبال نے کہا کہ ملک کو نامساعد حالات کا سامنا ہے، 2013 میں ملک میں 18 […]