ملک کے بیشتر علاقوں میں عمومی طور پر گرم اور خشک موسم متوقع

سکرنڈ میں شہید بینظیر بھٹو فیملی فیسٹیول اور مینا بازار کا افتتاح

ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان کسٹمز کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی، زائد المیعاد سگریٹ اور متفرق ضبط شدہ سامان جل گیا

افغانستان سے درآمد شدہ نیم تیار قالینوں پر اضافی سیلز ٹیکس ختم ہونا چاہئیے :پی سی ایم ای اے

پاک-ترک وزرائے خارجہ کا علاقائی امن کی پیش رفت پر تبادلہ خیال

سوسائٹی فار پروموشن آف ریڈنگ اینڈ امپروومنٹ آف لائبریری کے زیر اہتمام سیمینار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور میں ایک روز بعد ہی دفعہ 144 پر پابندی ہٹا دی گئی

لاہور(پی پی آئی) پنجاب حکومت نے ایک روز بعد ہی لاہور میں دفعہ 144 پر پابندی ہٹا دی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے گزشتہ روز جاری کیا گیا دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔گزشتہ روز تحریک انصاف کی ریلی تھی، اسی دوران پنجاب حکومت نے دفعہ 144 نافذ کرکے جلسوں اور ریلیوں پر پابندی لگا دی تھی۔اس پابندی کے باعث اکٹھے ہونے والے تحریک انصاف کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے ایکشن لیااور متعدد گرفتاریاں بھی کیں۔دوسری جانب تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ نے شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف دی گئی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔