ملتان (پی پی آئی)جامعہ زکریا کا 16واں کانووکیشن10مارچ کو منعقد ہوگا،جناح آڈیٹوریم جامعہ زکریا میں منعقدہ کانووکیشن کی صدارت گورنر پنجاب کریں گے،پی پی آئی کے مطابقکانووکیشن میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طلبائطالبات کو گولڈ میڈلز دئیے جائیں گے جبکہ پی ایچ ڈی سکالرز سمیت سیکڑوں یونیورسٹی گریجوایٹس میں ڈگریاں تقسیم کی جائیں گی۔
Next Post
عامر لیاقت نازیبا ویڈیوز کیس میں ملزمہ
Thu Mar 9 , 2023
دانیہ شاہ نے بریت کی درخواست دائر کردی کراچی (پی پی آئی)ملزمہ دانیہ شاہ نے نازیبا ویڈیوز کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی، وکیل نے بتایا کہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی کوئی ویڈیو وائرل نہیں کی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی میں ملزمہ دانیہ شاہ پیش ہوئیں۔پی پی آئی کے مطابق ملزمہ دانیہ شاہ نے […]