پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مہنگائی سے تنگ باپ نے 4 سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا زندگی کا خاتمہ کر دیا

مظفر گڑھ(پی پی آ ئی) مہنگائی کے ہاتھوں مجبور اور لاچار باپ نے چار سالہ معصوم بیٹی کو خود سے باندھ کر نہر میں چھلانگ لگا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلع مظفر گڑھ میں گزشتہ روز غربت سے تنگ باپ نے 4 سالہ بیٹی کو خود سے باندھ کر نہر میں کود گیا۔ باپ اور بیٹی کی تلاش کے لئے عباسیہ نہر میں آپریشن جاری ہے لیکن دونوں لاشیں ابھی تک نہیں ملی ہیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ 53 سالہ سلیم نامی شخص مبینہ طور پر اپنی بیوی سے جھگڑا بھی ہوا تھا جس کی وجہ سے وہ سخت رنجیدہ تھا۔مہنگائی اور غربت سے بھی محمود سلیم سخت تنگ تھا۔