کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنمنٹ گریجویٹ کالج ماڈل ٹاؤن میں سپورٹس ڈے منایا گیا

متوازن شخصیت سازی میں کھیل اہم کردار ادا کرتے ہیں:شہناز کوثر
لاہور(پی پی آئی)متوازن شخصیت سازی میں کھیل اہم کردار ادا کرتے ہیں اور طالبات کو چاہیے کہ وہ تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں میں بھی دلچسپی لیں صحت مند ذہن نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں میں توازن برقرار رکھے بغیر ممکن نہیں،ان خیالات کا اظہار پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر شہناز کوثرنے گورنمنٹ گریجویٹ کا لج برائے خواتین میں سپورٹس ڈے کی تقریب میں خطاب کے دوران کیا،پی پی آئی کے مطابق ڈی پی آئی (کالجز)پنجاب پروفیسر ڈاکٹر سید انصر اظہر اس موقع پر مہان خصوصی تھے،تلاوت قران الحکیم اور نعت رسول ﷺ کے بعد قو می ترانہ پڑھا گیا بعد ازاں کھیلوں کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے شعبہ صحت و جسمانی تعلیم سے مسز ثنا طلعت،مس ندا بشیر اور معاون اساتذہ کی کارکردگی کو سراہا،تقریب کی کمپیرنگ مسز انجم افشاں اور مسز فرحت عائشہ نے کی مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر انصر اظہر کو شیلڈ سوئنیر اور پھولوں کا تحفہ پیش کیا گیا۔تقریب کے اختتام پر شریک طالبات نے میڈ لز اور شیلڈز تقسیم کی گئی۔