پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیمرا نے عمران خان کی کوریج پر پابندی عائد کر دی

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پیمرا نے ایک بار پھر پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کی کوریج پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پیمراکی جانب سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے تحت تمام ٹی وی چینلز پر عمران خان کی تمام کوریج براہ راست نشر کرنے پرمکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق جیوڈیشل کمپلیکس میں پیشی سمیت عمران خان کی ریلی اور تقاریر ٹی وی چینلز پر براہ راست نشر نہیں کی جا سکیں گی۔