سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی کے پکڑے جانے والے کارکنوں کی رہائی کیلئے کمیٹی قائم

لاہور(پی پی آ ئی)پاکستان تحریک انصاف نے گھیراؤ جلاؤ کے دوران پکڑے جانے والے کارکنوں کی رہائی کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی کا سربراہ میاں محمود الرشید کو بنایا گیا ہے۔پارٹی کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی میں 11 اراکین کو شامل کیا گیا ہے۔ یہ کمیٹی گرفتار افراد کی رہائی کے انتظامات اور دیگر ضروری اقدامات کرے گی۔پی ٹی آئی کی کمیٹی میں ناصر سلمان، وقاص امجد، رانا مدثر، یوسف وائیں، وقار مشتاق، میاں بشیر، محمود جوئیہ، سعید بھٹہ اور خالد سندھو شامل ہیں۔