عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی تھری ایم پی او کے تحت گرفتار

کوئٹہ(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے بھانجھے بیرسٹر حسان خان نیازی کو کوئٹہ پولیس نے ایم پی او (مینٹیننس آف پبلک آرڈر) کی دفعہ 3 کے تحت گرفتار کر لیا۔کوئٹہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حسان نیازی کو ڈسٹرکٹ جیل سے صدر تھانہ منتقل کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ حسان نیازی کو گزشتہ روز کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ 3 کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا جہاں جوڈیشل مجسٹریٹ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے پر پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت منظور کی تھی تاہم انہیں ضمانت کے باوجود بھی رہا نہیں کیا گیا تھا۔