عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی

کراچی(پی پی آئی)کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی، کراچی سے روانہ ہوتے ہوئے ہزارہ ایکسپریس کی ایک بوگی ٹوٹنا شروع ہو گئی۔مسافروں کی شکایت پر ٹرین روک کر کٹی ہوئی بوگی کو دیکھاگیا۔ذرائع کے مطابق ٹرین کا سفر مزید جاری رہتا تو بوگی مکمل کٹ کر علیحدہ ہوسکتی تھی۔ بوگی ٹوٹنے کا واقعہ بولاری اسٹیشن کے قریب پیش آیا، متاثرہ بوگی کو کاٹ کر علیحدہ کیا جائے گا۔متاثرہ بوگی کے مسافروں کو دوسرے ڈبوں میں منتقل کیا گیا، خستہ حال بوگی کی پرانی ویلڈنگ ٹوٹی۔ حادثے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔