پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پشتون کبھی دہشتگرد اور فرقہ پرست نہیں رہے،محمود اچکزئی

پشین (پی پی آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اورپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی نائب صدر محمود خان اچکزئی نے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون افغان کبھی دہشتگرد اور فرقہ پرست نہیں رہے،ظالم اور مظلوم کی لڑائی میں ہر سطح پر اور ہر قسم کے حالات میں مظلوم کا ساتھ دینگے ، اسلام پشتون افغان ملت کی زندگی کے ہر شعبے میں موجود ہے،اس مشترکہ صوبے میں پشتون بلوچ کی ہر شعبہ زندگی میں برابری تسلیم کرنا دونوں اقوام کی روشن مستقبل کا ذریعہ بن سکتا ہے۔