سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا، شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ شہباز شریف نے فہد حسین کا استعفیٰ منظور بھی کرلیا ہے۔فہد حسین نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا، شہباز شریف نے استعفیٰ منظور کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔واضع رہے کہ فہد حسین وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے معاون خصوصی برائے پبلک پالیسی اورمیڈیا کمیونیکیشن تھے