اسٹیٹ بینک کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح، آج سے کام شروع کرے گی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، دیگر کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان میں بجلی کی مسلسل بڑھتی قیمتیں حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہیں: پی ڈی پی

بلاول اور فضل الرحمان میں ملکی سیاست پر بات چیت

جامشورو میں کاروکاری کے نام پر خاتون کے قتل پر وزیر داخلہ کا ڈی آئی جی حیدرآباد سے رابطہ ،سخت کارروائی کی ہدایت

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوئٹہ،کچلاک میں دہشتگردوں کی فائرنگ،ایف سی اہلکار شہید

کوئٹہ(پی پی آ ئی)کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعہ نیو کچلاک تھانے کی حدود میں رات 10 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا۔ ایف سی کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشت گرد بھی زخمی ہوا تاہم حملہ آور اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہو گئے۔ حملے کے بعد ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ میں دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے دو پولیس اہلکاروں کو شہید کر دیا۔