راولپنڈی (پی پی آئی) ڈینگی سے متاثرہ 5 ہائی رسک اضلاع لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور شیخوپورہ میں صفائی کے انتظامات بہتر بنانے اور کوڑا کرکٹ اٹھانے کیلئے خصوصی انتظامات شروع کئے گئے ہیں اور ڈپٹی کمشنروں سے کہا گیا ہے کہ وہ انسداد ڈینگی سرگرمیوں کی خود نگرانی کریں۔پی پی آئی کے مطا بق بارشوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ڈینگی کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Next Post
آئین کی حکمرانی کیلئے جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے،ڈاکٹریاسمین راشد
Fri Apr 7 , 2023
لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہا ہے کہ پی ٹی آئی آئین اور قانون کی حکمرانی قائم کرنے کے لئے اپنی جمہوری سیاسی جدوجہد جاری و ساری رکھے گی۔ پی پی آئی کے مطابق تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے رہنماؤں سے ملاقا ت […]
