سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دیامیر بھاشا ڈیم میں بارودی مواد پھٹنے سے3 افراد جاں بحق

چلاس(پی پی آئی) دیامیر بھاشا ڈیم پراجیکٹ منصوبے میں تعمیراتی کام کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔
ذرا ئع کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق گلگت میں واقع دیامیر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی کام کے دوران بارودی مواد پھٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں تین افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ریجنل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
متفرق
شیخ رشید عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے
مکہ مکرمہ (پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید عمرہ ادا کرنے کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید اس وقت عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ میں موجود ہیں، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کے اکاؤنٹ سے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں مسجدالحرام میں دعا مانگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔