سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہمارا بنیادی مسئلہ الیکشن ہیں جج یا بنچ نہیں:فواد چوہدری

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم ملک میں فوری انتخابات چاہتے ہیں ہمیں ججوں یا عدالت کے بینچ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے نے کہا کہ ’جسٹس اطہر من اللہ نے بھی اپنے اختلافی نوٹ میں نوے دن کے اندر انتخابات کے اصول کو تسلیم کیا ہے اور اس ضمن میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ’ہمارا بنیادی مسئلہ الیکشن ہیں جج یا بنچ ہمارا مسئلہ نہیں ہیں۔