سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ میں 12 اپریل کو تمام سکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان

کراچی(پی پی آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے 12 اپریل کو صوبہ بھر کے تمام سکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبہ بھر میں حضرت علی کرم اللّٰہ وجہہ کے یومِ شہادت کے موقع پر تمام سرکاری و نجی سکولوں اور کالجوں میں بروز بدھ 12 اپریل یعنی 21 رمضان المبارک کو تعطیل ہوگی۔صوبائی سیکرٹری تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکم نامے کا اطلاق سرکاری و نجی سکولوں اور کالجوں پر یکساں ہوگا۔