سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری

لاہور(پی پی آ ئی)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی اپیل خارج کرنے کا تحریری حکم جاری کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بنچ نے تحریری حکم جاری کیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار اپیل متعلقہ فورم پر دائر کرنے کیلئے واپس لینا چاہتا ہے،عدالت اپیل واپس لینے کی بنیاد پر خارج کرتی ہے۔