سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کچلاک میں 2 پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد علاقہ میں آپریشن شروع

کچلاک (پی پی آئی)کچلاک میں 2 پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد علاقہ میں آپریشن شروع ہے اور متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق کچلاک میں نامعلوم ملزمان نے ایگل اسکواڈ کے جوانوں کو نشانہ بنایا، فائرنگ سے کئی پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں جنھیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج 2 اہلکار دم توڑ گئے، فائرنگ کے تبادلے میں ایک مبینہ حملہ آور بھی مارا گیا۔