کراچی(پی پی آئی)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی پولیس لائژن کمیٹی کے چیفمعروف تاجر حفیظ عزیز خانانی کی رہائش گاہ پر ختم القرآن کی پرنورمحفل منعقد ہوئی جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے خصوصی شرکت کی۔ عبدالحبیب عطاری نے فضیلت رمضان بیان کی اور اجتماعی دعا کرائی۔ پی پی آئی کے مطابق حفیظ عزیز اور ان کے صاحبزداے سعد عزیز خانانی نے معزز مہمانوں کا استقبال کیا۔تقریب میں زبیر موتی والا، طارق یوسف، حارث اگر، یحییٰ پولانی،یونس ایم بشیر، محمدادریس،ہارون باری، سعید شفیق،امین میمن، ثروت اعجاز قادری،فیصل معیز خان،اختر اسماعیل،عبدالرزاق اگر،فرحان اشرفی، جمال سیٹھی، فیضان راوت،آصف گلفام، احمد شمسی،آصف چامڑیا، حنیف ہارون،جنیدالرحمان، حنیف موٹلانی،رانا اکرم،شمیم فرپو، سہیل شمیم فرپو،رزاق بشیر،داؤن جان محمد،الطاف کانٹا اور توصیف احمدنے بھی شرکت کی۔
Next Post
علی امین گنڈاپور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب
Tue Apr 11 , 2023
اسلام آباد(پی پی آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں علی امین گنڈاپور کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے علی امین گنڈاپور […]
