پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے ڈیوٹی روسٹر جاری کیا، آئندہ ہفتے سے تمام 8 ججز سنگل بنچ کے لئے دستیاب ہوں گے، آئندہ ہفتے کے ججز روسٹر میں 4 ڈویڑن بنچ دستیاب ہوں گے۔جسٹس بابر ستار 18 اپریل سے کیسوں کی سماعت کے لئے دستیاب ہوں گے جبکہ جسٹس بابر ستار بیرون ملک ہیں اور وہ 17 اپریل کو وطن واپس پہنچیں گے۔چیف جسٹس کی منظوری سے خصوصی ڈویڑن اور لارجر بنچز بھی دستیاب ہوں گے۔