بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرانے کی حتمی تاریخ میں 30 جون تک توسیع

کراچی (پی پی آئی)اسٹیٹ بینک نے 7500، 15000، 25000 اور 40000 ہزار مالیت کے منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل ا ور نقد کرانے کی تاریخ 30 جون تک بڑھا دی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق منسوخ شدہ پرائز بانڈز ظاہری مالیت پربینکوں سے کیش کرائے جا سکتے ہیں، 25000 اور 40000روپے کے بانڈز پریمیم پرائز بانڈ میں منتقل کرائے جا سکتے ہیں۔