کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مجھے تو انتخابات2سال تک ہوتے نظر نہیں آ رہے: جلیل شرقپوری

شرقپور شریف(پی پی آئی)سابق ممبر پنجاب اسمبلی جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ مجھے تو انتخابات دو سال تک ہوتے ہوئے نظر نہیں آ رہے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلیل احمد شرقپوری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کو بحرانوں میں مبتلا کر دیا گیا ہے. لوگوں کی روٹی پوری نہیں ہو رہی ہے. قومی خزانہ برباد کرنے والے اداروں کو متنازع بنا رہے ہیں۔سابق ممبر پنجاب اسمبلی نے مزید کہا ہے کہ پاک فوج اور عدلیہ کے اندر کسی کی مخالفت نہ کی جائے.عراق اور لیبیا کی طرح پاکستان کو بھی تباہ کیا جا رہا ہے.عمران خان پر جھوٹے مقدمات درج کیے گئے ہیں. چیف جسٹس کا تمسخر اڑایا جا رہا ہے اس پر توہین عدالت نہیں لگ رہی۔