شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور کا پارکنگ نظام ڈیجیٹلائز کرنے کی منظوری

لاہور(پی پی آئی) حکومت پنجاب نے لاہور پارکنگ کمپنی سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پارکنگ کے نظام کو ڈیجیٹلائز کرنے کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے۔پی پی آئی کے مطابق200 سے زائد پارکنگ ا سٹینڈز کو پہلی بار ڈیجیٹلائزڈ کیا جا رہا ہے، صوبائی دار الحکومت میں پارکنگ کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے سفارشات تیار کی تھیں، پارکنگ کمپنی میں جلد از جلد ایم ڈی اور خالی آسامیوں پر بھرتی کا عمل بھی شروع ہو گا۔پی پی آئی کے مطابق لاہور میں پارکنگ کا نظام درہم برہم ہونے سے ٹریفک کے شدید مسائل ہیں، پارکنگ کا نظام لاہور کے لئے بہت بڑا مسئلہ ہے جس کو جلد ڈیجیٹلائزیشن سے بہتر بنانے کی حکمت عملی وضع کی جارہی ہے۔