عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ

کرا چی(پی پی آ ئی) چین سے کمرشل قرض کی مد میں 30 کروڑ ڈالر موصول ہونے پر مرکزی بینک کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی ہفتہ وار زرمبادلہ کی رپورٹ کے مطابق 14 اپریل تک چین کی جانب سے کمرشل قرض کی مد میں 30 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔جس سے اسٹیٹ بینک کے ذخائر 39 کروڑ 40 لاکھ ڈالر اضافے کے بعد 4 ارب 43 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔کمرشل بینکوں کے ذخائر 60 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 53 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگئے جبکہ مجموعی ملکی ذخائر 40 کروڑ ڈالر اضافے کے بعد 9 ارب 96 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہوگئے۔