جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

منوڑہ کی ساحلی پٹی سے24گھنٹوں میں 3لاشیں برآمد

کراچی (پی پی آئی) منوڑہ کے سمندر سے ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے ریسکیو آپریشن کے دوران مزید ایک نوجوان کی لاش برآمد کی ہے۔ایدھی بحری خدمات کے رضاکاروں نے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے نعش کو قریبی تھانے بعد ازاں سول اسپتال منتقل کردیا۔پی پی آئی کے مطابق24گھنٹوں کے دوران ملنے والی لاشوں کی تعداد تین ہو چکی ہے جن کے نام15سالہ انس ولد محمد صدیق،16سالہ حسن ولد عبدالرحمان اور25سالہ مبشربتائے گئے ہیں جبکہ مزیدایک نوجوان کی تلاش کے لیے ایدھی بحری خدمات کی ٹیم ریسکیو آپریشن جاری ہے