پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جنگلی بلی کے بعد بندر کے بھی پارلیمنٹ ہاؤس کے سیر سپاٹے

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)جنگلی بلی کے بعد بندر بھی پارلیمنٹ ہاؤس میں سیر سپاٹے کے لئے پہنچ گیا۔کچھ دن قبل پارلیمنٹ ہاؤس میں جنگلی بلی گھس گئی تھی جس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں کافی توڑ پھوڑ بھی کی تھی۔ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں بندر پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر موجود ہے اور دیوار پر مٹر گشت کر رہا ہے۔واضح رہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہونے والی جنگلی بلی کو سکیورٹی اہلکاروں نے پکڑ لیاتھا۔