اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگے:چودھری سرور

لاہور(پی پی آ ئی) سابق گورنرپنجاب اورپاکستان مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزرچوہدری سرور نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت چوہدری شجاعت حسین سے غیرمشروط معافی مانگے۔چوہدری سرور نے کہا شہبازشریف اور آصف زرداری، چوہدری شجاعت سے رابطہ کرکے معذرت کریں،حکومتی عہدیداران یقینی بنائے کہ ائندہ ایساکوئی واقعہ رونما نہ ہو۔چوہدری سرورنے مزید کہا ہے کہ کوئی دوست ہویادشمن ہم کسی کے ساتھ بھی زیادتی پسندنہیں کرتے،بغیروارنٹ پولیس کس طرح چوہدری شجاعت کی رہائش میں داخل ہوئی اس کی انکوائری بھی ہونی چاہئے۔