پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جامعہ زکریا کا کانووکیشن 10 کو،ریہرسل 9 مئی کو ہوگی

ملتان (پی پی آئی)جامعہ زکریاکے کانووکیشن کی ریہرسل 9مئی کوہوگی، کانووکیشن 10 مئی کو ہوگا، جس میں 8فیکلٹیز کے طلبا کو اسناد اور میڈلز دیئے جائیں گے، کانووکیشن میں 2017-18کے طلبا شریک ہوں گے اور پہلی پوزیشن لینے والے طلبا کوگولڈ میڈل دیئے جائیں گے، شرکا کی ریہرسل 9مئی کی صبح 10بجے جناح آڈیٹوریم میں ہوگی جس میں شرکت لازمی قرار دی گئی ہے، عدم شرکت والے طلبا کو کانووکیشن میں شریک نہیں ہونے دیاجائے گا، کانووکیشن کا لباس کرائے پردستیاب ہے جو طلبا لے سکیں گے۔