ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سہون میں تیز رفتار مسافر وین الٹ گئی،4 جاں بحق، 12 زخمی

سہون شریف (پی پی آئی) سندھ کے تاریخی شہرسہون شریف میں مسافر وین الٹنے سے 4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 12 زخمی ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق کلری ا سٹاپ کے نزدیک مسافروں سے بھری تیز رفتار جا رہی تھی کہ ٹائی راڈ کھل جانے سے قلابازیاں کھاتی ہوئی الٹ گئی۔وین میں سوار 4 مسافر موقع پر جاں بحق جبکہ 12 شدید زخمی ہو گئے، پولیس نے ریسکیو عملے کی مدد سے زخمیوں کو قریب ہسپتال منتقل کر دیا۔