پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت ہمارے عزم اور کثیر الجہتی کی عکاس ہے:وزیر اعظم

اسلام آ باد(پی پی آ ئی)وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہاہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے انڈیا میں ہونے والے اجلاس میں ہمارا شرکت کرنا تنظیم کے لیے اہمیت، ہمارے عزم اور کثیر الجہتی کا عکاس ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ ہم خطے میں امن و استحکام کی مشترکہ اقدار کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔ ہم وہاں باہمی فائدے کے تعاون، رابطوں اور تجارت کے لیے اکٹھے ہیں۔خیال رہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے بھارتی شہر گووا پہنچ گئے۔