سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

موجودہ رجیم کے نالائق اور مسلط ٹولے نے سوائے تباہی اور فسادیت کے ملک کو کچھ نہیں دیا:حماد اظہر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی مسلط حکومت اپنے خود پیدا کیے گئے معاشی بحران کو الیکشن نا کرانے کا جواز بنا رہی ہے۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر نے اتحا دی حکو مت کو تنقید کا نشا نہ بناتے ہو ئے کہا کہ موجودہ رجیم کے نالائق اور مسلط ٹولے نے سوائے تباہی اور فسادیت کے ملک کو کچھ نا دیا۔ انہوں نے کہا کہ دراصل معاشی ریکوری شروع ہی تب ہو گی جب الیکشن ہوں گے اور ایک فعال اور مستحکم حکومت قائم ہو گی۔