پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران نیازی ملک دشمن ہے: عابد شیر علی

فیصل آ باد(پی پی آ ئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران نیازی ملک دشمن ہے،جب کو ئی چینی قیادت پاکستان میں آتی ہے پی ٹی آئی فساد پھیلا دیتی ہے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ”
چینی وزیر خارجہ کی اسلام آباد آمد کے موقع پر تحریک انصاف نے ریلی نکالنے کا اعلان کر کے دراصل اس امر کا ثبوت دیا کہ چین جیسے گہرے دوست کے ساتھ پاکستان کے تعلقات میں رخنے ڈالنا اور ملکی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کے سفر کو روکنا اس کا ایجنڈا ہے۔ جب چین قیادت یہاں آتی ہے پی ٹی آئی فساد پھیلا دیتی ہے“۔