سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آزاد کشمیر، تحریک انصاف نے سردار تنویر الیاس کی پارٹی رکنیت ختم کر دی

مظفرآباد(پی پی آ ئی)پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی پارٹی رکنیت ختم کر دی گئی۔ذرا ئع کے مطابق صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے سردار تنویر الیاس کی پارٹی رکنیت ختم کی، سردار تنویر الیاس کی بنیادی رکنیت پارٹی پالیسی کی مسلسل خلاف ورزی پر منسوخ کی گئی ہے۔خیال رہے کہ سردار تنویر الیاس نے گزشتہ روز پارٹی چیئرمین عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ ایک سال سے عمران خان اور پی ٹی آئی رہنما اداروں کیخلاف باتیں کر کے پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں۔