پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کے بعد خیبرپختوں خوا میں بھی فوج طلب کرنے کا فیصلہ

پشاور(پی پی آ ئی) پنجاب کے بعد خیبرپختوں خوا میں بھی فوج طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق پاک فوج کو امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر طلب کیا گیا ہے، خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق کو خط لکھ دیا، فوج کو آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت طلب کیا گیا ہے۔قبل ازیں صوبہ پنجاب میں بھی فوج کو طلب کر لیا گیا، پاک فوج کی 10 کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئی ہیں، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی اور ملتان سمیت اہم اضلاع میں فوج تعینات کر دی گئی ہے۔