پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی کیلئے نامزد کرنے پر غور

کراچی(پی پی آ ئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی کیلئے نامزد کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق حیدرآباد میں میئر کیلئے کاشف شورو کا نام زیر غور ہے، سکھر میں ارسلان اسلام شیخ میئر کیلئے پیپلز پارٹی کے متوقع امیدوار ہیں۔پیپلز پارٹی کو میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین اور وائس چیئرمین کیلئے 50 سے زائد درخواستیں سندھ بھر سے موصول ہو چکی ہیں، سلمان عبداللہ، ہمایوں محمد، ملک فیاض کے نام کراچی میں ٹاؤن چیئرمین کیلئے زیر غور ہیں۔علاوہ ازیں سندھ اسمبلی اجلاس میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کا بھی امکان ہے۔