ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں تحریک انصاف کے متعدد رہنما ؤں نے گرفتاری سے بچنے کیلئے موبائل فون بند کر دئیے

کراچی (پی پی آئی)کراچی میں تحریک انصاف کے متعدد رہنما ؤں نے گرفتاری سے بچنے کیلئے موبائل فون بند کر دئیے ہیں اور روپوش ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق کراچی پولیس نے نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، شاہراہ فیصل اور راشد منہاس روڈ بلاک کرنے پر مقدمات درج کئے گئے ہیں۔پولیس پی ٹی آئی رہنماؤں کو موبائل فون کے ذریعے بھی ٹریس کر رہی ہے جس پر متعدد رہنما ؤں نے گرفتاری سے بچنے کیلئے موبائل فون بند کر دئیے ہیں اور روپوش ہو گئے تاکہ لوکیشن کے ذریعے ٹریس نہ کیا جاسکے۔