سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہرمیں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر میٹرو بس سروس کو محدود کردیا گیا

لاہور(پی پی آ ئی) لاہور میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر میٹرو بس سروس کو محدود کردیا گیا۔ذر ائع کے مطابق میٹرو بس سروس گجومتہ سے ایم اے او کالج تک چل رہی ہے۔ایم اے او کالج سے شاہدرہ تک میٹرو بس سروس بند رہے گی۔میٹرو بس سروس محدود ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔دوسری جانب تحریک انصاف کے پرتشدد احتجاج کے باعث غیر یقینی صورتحال کے باعث قومی ائیرپورٹس پر فلائٹ آپریشن متاثرہوا،لاہور،اسلام آباد اور کراچی سمیت بڑے ائیر پورٹس کیلئے مختلف ائیرلائنز کی 60 سے زائد ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر آنے اور جانے والی 14،لاہور علامہ اقبال انٹرنشینل ائیرپورٹ پر جانے والی 12 پروازیں منسوخ ہوئیں ہیں۔