سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مجھے نہیں معلوم کہ لاہور میں کوئی قائداعظم ہاؤس بھی ہے

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ ’عمران خان کے حوالے سے نئی بات شیئر کرنا چاہتا ہوں، ایک دو لوگ نظام میں ایسے ہیں جنھیں عمران خان سے خطرہ ہے کہ اگر وہ اقتدار میں واپس آئے تو ان کی نوکریوں کو خطرہ ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ’اس لیے پنجاب پولیس سے خاص ان لوگوں کو لایا گیا ہے جو تحریکِ انصاف سے نفرت کرتے ہیں۔ ایک ہی راستہ ہے کہ الیکشن کروائے جائیں۔بابر اعوان کا کہنا تھا کہ مجھے نہیں پتا تھا کہ لاہور میں کوئی قائداعظم ہاؤس بھی ہے، اگر ہے تو اسے عوام کے لیے کھول دیا جائے۔