جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رکن قومی اسمبلی حسین الٰہی کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور(پی پی آ ئی)رکن قومی اسمبلی حسین الٰہی نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری ہے،کئی اہم رہنما اور ارکان اسمبلی ابتک پی ٹی آئی سے الگ ہو چکے ہیں، چوہدری وجاہت حسین کے بعد رکن قومی اسمبلی حسین الٰہی نے بھی تحریک انصاف کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے،ذرا ئع کے مطابق حسین الٰہی پریس کانفرنس کریں گے۔حسین الٰہی چوہدری پرویز الٰہی کے ساتھ تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے۔یاد رہے کہ حسین الٰہی کے والد وجاہت حسین چند روز قبل تحریک انصاف سے علیحدہ ہوئے تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کی سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری نے پی ٹی آئی کے ساتھ سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔