سینئر صحافی محمد علی حفیظ کے خسر لیاقت علی کا سوئم آج ہوگا

کراچی (پی پی آئی)سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے رکن محمد علی حفیظ کے سسر لیاقت علی کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ سوئم بعد جمعہ ت تامغرب ان کی رہائش گاہ R-548سیکٹر10کلیانہ ٹاؤن نارتھ کراچی میں ہوگی۔پی پی آئی کے مطابقلیاقت علی گزشتہ روز علالت کے باعث مقامی اسپتا ل میں انتقال کرگئے تھے۔

Next Post

سندھ میں صحت کی ناکافی سہولتوں کے باعث دورانِ زچگی 3ہزار خواتین سالانہ ہلاک

Thu May 25 , 2023
کراچی (پی پی آئی)سندھ کی موجودہ 56.3ملین آبادی 2.41فیصداوسط سالانہ شرح نمو کیساتھ 2050تک95.7ملین ہوجائے گی۔سندھ میں صحت کی ناکافی سہولیات کی وجہ سے دورانِ زچگی 3000ہزار خواتین کی سالانہ اموات ہوتی ہیں۔ اگر مانع حمل کی ادویات کا استعمال موجودہ 31فیصد سے بڑھ کر 40فیصد تک ہوجائے تو ان […]