سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جہانگیر ترین سے سندھ کے مستعفی اور نارا ض پی ٹی آئی رہنماؤں بشمول با اثر خانوادوں کارابطہ

کراچی (پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے نئی سیاسی پارٹی کی تشکیل کے ساتھ ہی سندھ کے مستعفی اور ناراض پی ٹی آئی رہنماؤں بشمول صوبہ کے بعض با اثر خانوادوں نے جہانگیرترین اور علیم خان سے رابطے کئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ جہانگیر ترین اور ان کے ہم خیال دوستوں نے ابتدائی ہوم ورک مکمل کرلیا ہے