سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی

کراچی (پی پی آئی)انٹربینک میں جمعہ کے روز ڈالرکی قیمت میں 49 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 285.25 روپے پر آگیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز ملکی انٹر بینک میں ایک روپے 39 پیسے کمی کے بعد ڈالر 285 روپے 74 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔