پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

صحافی سمیع ابراہیم چھ روز لاپتہ رہنے کے بعد گھر واپس پہنچ گئے

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) نجی ٹی وی چینل ’سے منسلک سینیئر صحافی سمیع ابراہیم چھ روز لاپتہ رہنے کے بعد اسلام آباد میں واقع اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ذرا ئع کے مطابق سمیع ابراہیم فی الحال ایک مقامی نجی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔سمیع ابراہیم 24 مئی کو اسلام آباد سے لاپتہ ہوئے اور ان کی اغوا کی رپورٹ ان کے بھائی کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں جمع کروائی گئی تھی۔گھر واپسی کے بعد سمیع ابراہیم کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ’شکر الحمدللہ!‘ کی پوسٹ کی گئی جبکہ صحافی صدیق جان نے بھی ان کی گھر واپسی کی خبر کی ٹوئٹر پر تصدیق کی ہے۔