سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مال بردار ٹرک دریائے نیلم میں جاگرا،4 افراد جاں بحق

مظفر آباد(پی پی آ ئی) وادی نیلم میں مال بردار ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔سامان سے لدا مال بردار ٹرک مظفرآباد سے بالائی وادی نیلم جارہا تھا کہ چانگن کے مقام پر حادثہ کا شکار ہوا اور دریائے نیلم میں جاگرا،جس میں سوار چار افراد جاں بحق ہوگئے۔مقامی لوگوں،ریسکیواہلکاروں اورپاک فوج نے موقع پرپہنچ کرامدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔چاروں افراد کی لاشیں نکال کر مظفرآباد روانہ کردیں۔