شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گوجرانوالہ اور حافظ آباد کی 3 سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شامل

لاہور(پی پی آ ئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے دورہ لاہور کے دوران پنجاب کی کئی اہم شخصیات پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوئی ہیں۔گوجرانوالہ سے چودھری علی اشرف وڑائچ اور چودھری حارث میراں نے آصف زرداری سے ملاقات کی اور پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔حافظ آباد جلال پور بھٹیاں سے چودھری انصر نے بھی سابق صدر سے ملاقات کے دوران پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔سابق صدر آصف زرداری نے سیاسی رہنماوں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔واضح رہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری آج کل پنجاب کے سیاسی محاذ پر سرگرم ہیں اور لاہور میں موجود ہیں۔