شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسرت جمشید چیمہ کی جہانگیر ترین سے ملاقات کی خبروں کی تردید

لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما مسرت جمشید چیمہ نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی خبروں کی تردید کر تے ہو ئے کہا کہ ہم نے سیاست سے علیحدگی کا اعلان کیا ہے، نہ کسی جماعت میں شامل ہوئے ہیں اور نہ ہوں گے۔سماجی را بطے کی ویبس ائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ کہا کہ ہم واضح کرچکے ہیں کہ ہمارا اب سیاست کا کوئی ارادہ نہیں،میری ساری توجہ اپنے بیٹے کی دیکھ بھال پر ہے جن کو بلاوجہ تکلیف سے گزرنا پڑا جو کہ پہلے بھی کینسر سروائیور ہے اور دیگر بیماریوں کا بھی سامنا کر رہا ہے،ہم اپنے خاندان کو وقت دینا چاہتے ہیں۔برائے مہربانی اس سلسلے میں کوئی بھی افواہ پھیلانے سے گریز کریں۔