لنڈی کوتل:ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا 2 اہلکار جاں بحق 8 زخمی

لنڈی کوتل: لنڈی کوتل کے علاقے سدو خیل میں پاک افغان شاہراہ پر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 4زخمی ہوگئے، دھماکے میں سیکیورٹی فورس کی گاڑی تباہ ہوگئی۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ایف سی کی گاڑی لنڈی کوتل سے جمرود جا رہی تھی جب یہ واقعہ پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے شدید فائرنگ بھی کی۔

Next Post

کراچی:مختلف علاقوں میں رینجرزکے ٹارگٹڈ چھاپے،21 ملزمان گرفتار ،اسلحہ برآمد

Mon Mar 3 , 2014
کراچی: کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کے ٹارگٹڈ چھاپے،21 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔شہر قائد میں کالعدم تنظیم کے کارندوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز کا آپریشن جاری ہے۔رینجرز ترجمان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈآپریشن کئے اور کالعدم تنظیم کے کارندوں ، گینگ وار سمیت21 […]