سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب گاڑی میں آگ لگنے سے 5افراد جاں بحق

اسلام آباد(پی پی آئی)موٹروے ایم ٹو پر پنڈی بھٹیاں کے قریب ایک کار کو آگ لگ گئی، گاڑی میں سوار 5 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سے اسلام آباد جانے والی تیز رفتار کار اوورٹیک کرتے ہوئے بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس سے اس کا پیٹرول ٹینک پھٹ گیا اور کار نے آگ پکڑ لی۔موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ آگ سے گاڑی میں سوار پانچوں افراد جھلس کر دم توڑ گئے۔پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے لاشیں ہسپتال منتقل کر دیں۔