سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں وگرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری کا امکان

گلگت بلتستان /مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)جنوبی پنجاب،اسلام آباد،بالائی خیبر پختونحوا،شمال مشرقی بلوچستان میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں میں بارش متوقع ہے۔گلگت بلتستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اسلام آباد میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق بارکھان، موسٰی خیل،لسبیلہ، خضدار، زیارت، نارووال، سیالکوٹ، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، اوکاڑہ،لیہ، بھکر، ملتان، راجن پور،ساہیوال، رحیم یار خان، قصور، بہاولنگر،بہاولپور، راولپنڈی، جہلم، مری اور گلیات میں بارش کا امکان ہے۔سوات،ایبٹ آباد، مانسہرہ،بالاکوٹ، کرم اورکو ہستان میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی بھی کی ہے۔